ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دبئی میں اسکارف اور ڈریسس کی نئی دکان کاافتتاح؛ بھٹکل اور اطراف کےلوگوں کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان

دبئی میں اسکارف اور ڈریسس کی نئی دکان کاافتتاح؛ بھٹکل اور اطراف کےلوگوں کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان

Sun, 11 Oct 2020 00:57:57    S.O. News Service

دبئی 10 اکتوبر (ایس او نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے  اسماعیل سجاد دامدا کلاگر اور احمد مصباح نے دبئی نائف روڈ پر اسکارف اور ڈریسس پر مشتمل ایک نئی دکان اوپن کی ہے جس کا گذشتہ روز مولوی عبدالحئی  ائیکری کی دُعا اور مولوی عبدالمنعم  لونا کی تلاوت قران سے  افتتاح  عمل میں آیا۔

سنینہ  فیشن نامی اس دکان میں خوبصورت اور مختلف اقسام کے ڈریسس سمیت  اسکارف وغیرہ بالکل مناسب داموں میں دستیاب ہیں۔ افتتاحی تقریب میں دکان مالک نے اعلان کیا کہ  اس دکان میں بھٹکل سمیت بھٹکل کے پاس پڑوس کے لوگ خریداری کے لئے آتے ہیں تو اُن  کو خصوصی ڈسکاونٹ دیا جائے گا۔ اس موقع پر  دکان مالکین کے رشتہ دار اور دوست احباب موجود تھے۔

 


Share: